Results 1 to 2 of 2

Thread: کربلا میں یوم عاشورکے دوران بھگدڑ، 31 افراد جاں بØ+Ù‚ØŒ درجنوں زخمی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic کربلا میں یوم عاشورکے دوران بھگدڑ، 31 افراد جاں بØ+Ù‚ØŒ درجنوں زخمی

    کربلا میں یوم عاشورکے دوران بھگدڑ، 31 افراد جاں بØ+Ù‚ØŒ درجنوں زخمی
    508813 75547413 - کربلا میں یوم عاشورکے دوران بھگدڑ، 31 افراد جاں بØ+Ù‚ØŒ درجنوں زخمی
    عراق کے شہر کربلا میں یوم عاشور کے موقع پر پل گرنے سے بھگدڑ میچ گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 31 افراد کی ہلاکت اور 100 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

    Ø+ادثے میں زخمی ہونے والے افراد Ú©Ùˆ ایمبیولینسوں Ú©Û’ ذریعے مختلف ہسپتالوں میں Ù„Û’ جایا گیا جہاں ان Ú©Ùˆ طبی امداد دی جا رہی ہے۔
    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ کربلا میں ایک پل گرنے کے بعد مچنے والی بھگدڑ کے باعث پیش آیا۔ اس افسوسناک واقعے میں 31 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
    خیال رہے کہ یوم عاشور کے موقع پر لاکھوں افراد کربلا میں پہنچ کر ماتم اور عزاداری کرتے ہیں جبکہ مختلف مجالس میں بھی شریک ہوتے ہیں۔
    عینی شاہدین کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب زائرین عاشورہ کے جلوس میں شریک تھے۔ ہجوم کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔
    2gvsho3 - کربلا میں یوم عاشورکے دوران بھگدڑ، 31 افراد جاں بØ+Ù‚ØŒ درجنوں زخمی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کربلا میں یوم عاشورکے دوران بھگدڑ، 31 افراد جاں بØ+Ù‚ØŒ درجنوں ز

    2gvsho3 - کربلا میں یوم عاشورکے دوران بھگدڑ، 31 افراد جاں بØ+Ù‚ØŒ درجنوں زخمی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •